آپ کو بتاتا چلوں کہ 2009 سے لے کر اب تک انگلینڈ کی کھیلی ہوی 9 سیریز میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ انگلینڈ کویَ سیریز ہارا ہے۔ اور یوں پاکستان نے انگلینڈ سے ناقابل شکست رہنے کا یہ اعزاز بڑی کامیابی اور دیکھا جاےَ تو بڑی آسانی سے چھین لیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا انگلینڈ کی ٹیم آیَ سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھسکے گی؟ اور اگر پاکستانی ٹیم انگلینڈ کو کلین سویپ کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو کیا پاکستانی ٹیم کی موجودہ رینکنگ میں بہتری ہوگی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


5:11 AM
Junaid Zaveri











